نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صوبہ راخین کے ساحل پر ایک کشتی کے غرق ہونے سے تقریبا نو بچوں سمیت دسیوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - میانمار کے صوبہ راخین کے ساحل پر ایک کشتی کے غرق ہونے سے تقریبا نو بچوں سمیت دسیوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔
خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے ...
صوبہ راخین میں بھڑکے تشدد کے بعد سے ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمان، مہاجرین کے کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ وہاں پر ان کے لئے نہ تو بنیادی سہولیات ہیں اور نہ ہی ان مسسلمانوں کو کہیں کی شہریت مل رہی ہے۔ روہنگیا مسلمان بچے کی اس تصویر نے ترکی کے ایک کنارے پر پڑی شام کے معصو ...
صوبہ راخین میں ہونے والے انسانی المیہ کے مختلف پہلو دنیا کے سامنے آنے میں ابھی وقت لگے گا۔
یاد رہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے، لاکھوں روہنگیا مسلمان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران بنگ ...
صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات کے بارے میں تحقیقات کر سکے۔
بنگلہ دیشی حکام کا اندازہ ہے کہ میانمار کے بے گھر ہونے والوں میں سے تقریبا چار لاکھ مسلمان اس ملک میں رہ رہے ہیں جن میں سے 70 ہزار پناہ گزین ابھی حال ہی میں میانمار سے بنگلہ دیش پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ میانمار ...